سلووینیا کے شماریاتی علاقہ جات

سلووینیا کے شماریاتی علاقہ جات (Statistical regions of Slovenia) شماریاتی قانونی اور مقاصد کے لیے 2000ء بنائے جانے والے 12 انتظامی علاقہ جات ہیں۔

سلووینیا کے شماریاتی علاقہ جات
Statistical regions of Slovenia
Statistične regije Slovenije (سلووین)
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ سلووینیا
شمار12 شماریاتی علاقہ جات
آبادیاں45,547 (وسطی ساوا) – 512,675 (وسطی سلووینیا)
علاقے102 مربع میل (260 کلومیٹر2) (وسطی ساوا) - 1,033 مربع میل (2,680 کلومیٹر2) (جنوب مشرقی سلووینیا)
حکومتعلاقہ حکومت, قومی حکومت
ذیلی تقسیماتبلدیہ

فہرست

ترمیم
شماریاتی علاقہ جات
نامسلووین نامرمزسب سے بڑا شہر
موراPomurskaSI011مورسکا سوبوتا
دراواPodravskaSI012ماریبور
کارنتھیاKoroškaSI013سلووین گرادیتس
ساوینیاSavinjskaSI014تسیلیے
وسطی ساواZasavskaSI015تربوولیے
زیریں ساواPosavskaSI016کرشکو
جنوب مشرقی سلووینیاJugovzhodna SlovenijaSI017نوو میستو
لیتورال–اندرونی کارنیولاPrimorsko-notranjskaSI018پوستوینا
وسطی سلووینیاOsrednjeslovenskaSI021لیوبلیانا
بالائی کارنیولاGorenjskaSI022کران
گوریتسیاGoriškaSI023نووا گوریتسا
ساحلی–کارستObalno-kraškaSI024کوپر