سغد (Sogdia / Sogdiana) ایک قدیم ایرانی تہذیب تھی جو مختلف ادوار میں اس علاقے میں موجود رہی، موجودہ دور میں تقریباً تاجکستان اور ازبکستان کا علاقہ جس میں سمرقند، بخارا، خجند، پنجکنت اور شہر سبز شامل ہیں۔

سغد
Sogdia

سغد، 300 ق م، تب حصہ سلوقی سلطنت، a diadochi successor state to the empire created by سکندر اعظم
زبانسغدی زبان
مذہبزرتشتیت، بدھ مت، مانویت، نسطوریت[1]
دار الحکومتسمرقند، بخارا، خجند، شہر سبز
رقبہآمو دریا اور دریائے سیحوں کے درمیان میں
دورچھٹی صدی ق م تا گیارہویں صدی

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Jacques Gernet (31 مئی 1996)۔ A History of Chinese Civilization۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 286–۔ ISBN 978-0-521-49781-7۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2018 

بیرونی روابط ترمیم

40°24′N 69°24′E / 40.4°N 69.4°E / 40.4; 69.4