سربراہ پاک فوج

آئین 1973ء میں صدر پاکستان کو عسکریہ پاکستان کے سالارِ خاص کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ جسے وہ وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے استعمال کرتا ہے۔پاک فوج کا سربراہ اب 1973ء کے آئین کی رو سے رئیسِ عملۂ پاک فوج یا چیف آف آرمی اسٹاف (COAS / Chief of Army Staff) کہلاتا ہے،.جو چار ستارہ جنرل ہوتا ہے،جسے وزیر اعظم کے باہمی مشورے سے صدر منتخب کرتا ہے اور یہ رئیسِ عسکریہ پاکستان (CJCSC) کے ماتحت کام کرتا ہے۔

پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف
Chief of Army Staff of the Pakistan Army
COAS
چیف آف آرمی اسٹاف کا پرچم
موجودہ
جنرل عاصم منیر

29 نومبر 2022 سے
مخففCOAS
رکنمشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
وزیر دفاع پاکستان
نشستجی ایچ کیو
راولپنڈی چھاؤنی، پنجاب، پاکستان
نامزد کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہصدر پاکستان
مدت عہدہ3 سال
ایک بار قابل تجدید
پیشروکمانڈر ان چیف
تشکیلمارچ 3، 1972؛ 52 سال قبل (1972-03-03)
اولین حاملجنرل ٹکا خان
جانشینسینئرٹی کی بنیاد پر، پاکستان کے وزیر اعظم کے فیصلے کے تحت.
غیر سرکاری نامآرمی چیف
نائبچیف آف جنرل اسٹاف
سربراہ پاک فوج
تنخواہپاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹOfficial website

سربراہان پاک فوج ترمیم

شمارنامعہدہتصویرتاریخ تعیناتیریٹائرمنٹکمیشن یونٹاعزازات

پاک فوج کے کمانڈر ان چیف (سی-ان-سی)[1]

1.فرینک میسروی جنرلBritish_Generals_1939-1945_IND3143.jpg15 اگست 194710 فروری 194813 لانسرز نواں ہڈسن ہارسKCSI، KBE، CB، DSO
2.ڈگلس گریسی جنرل 11 فروری 194816 جنوری 1951فرسٹ گورکھا رائفلزKCB، KCIE، CBE، MC
3.ایوب خان فیلڈ مارشل 16 جنوری 195126 اکتوبر 19585 پنجابنشان پاکستان، نشان پاکستان، ہلال جرأت، GCMG، MBE
4.موسی خان جنرل27 اکتوبر 195817 جون 19661 فرنٹیئر فورسنشان پاکستان، ہلال جرأت، HQA, MBE
5.یحییٰ خان جنرل 18 جون 196620 دسمبر 197110 بلوچ نشان پاکستان، ہلال جرأت، نشان پاکستان
6.گل حسن خان لیفٹیننٹ جنرل20 دسمبر 19713 مارچ 19725 ہارسنشان پاکستان، پاکستان کی شہری اعزازی علامات
(واپس لے لیے گئے)

پاک فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس)

1.ٹکا خان جنرل 3 مارچ 19721 مارچ 19762 ایف ڈی ریجمنٹ آرٹلریہلال جرأت، HQA, نشان پاکستان
2.محمد ضیاء الحق جنرل 1 مارچ 197617 اگست 198813 لانسرز
3.مرزا اسلم بیگ جنرل 17 اگست 198816 اگست 199116 بلوچنشان امتیاز، ستارہ بسالت
4.آصف نواز جنجوعہ جنرل 16 اگست 19918 جنوری 19935 پنجابنشان امتیاز، ستارہ بسالت
5.عبدالوحید کاکڑ جنرل 11 جنوری 199312 جنوری 19965 فرنٹیئر فورسنشان امتیاز، ستارہ بسالت
6.جہانگیر کرامت جنرلفائل:Jehangir Karamata.png12 جنوری 19966 اکتوبر 199813 لانسرزنشان امتیاز، تمغا بسالت
7.پرویز مشرف جنرل 6 اکتوبر 199828 نومبر 200716 (ایس پی) میڈیم ریجمنٹ آرٹلرینشان امتیاز، تمغا بسالت
8.اشفاق پرویز کیانی جنرل 29 نومبر 200729 نومبر 20135 بلوچنشان امتیاز، ہلال امتیاز
9.راحیل شریف جنرل 29 نومبر 201329 نومبر 20166 فرنٹیئر فورسنشان امتیاز
10.قمر جاوید باجوہ جنرل 29 نومبر 201629 نومبر 202216 بلوچنشان امتیاز، ہلال امتیاز
11.عاصم منیر جنرل 29 نومبر 2022موجودہ23 فرنٹیئر فورس رجمنٹنشان امتیاز، ہلال امتیاز


حوالہ جات ترمیم

  1. "The Army Chief's"۔ www.pakistanarmy.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2013