سخوئی سو-33 (روسی زبان میں:Cyxoй Cy – 33) سوویت / روس کا بنایا ہوا کثیر المقاصد لڑا کا طیارہ ہے جو طیارہ بردار بحری جہاز سے اتار سکتا ہے۔ اسے روسی کمپنی سخوئی نے بنایا ہے۔ یہ طیارہ سوویت بحریہ کے لیے بنایا گیا تھا۔ سخوئی 33 ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ جو 1977ء میں بننا شروع ہوا۔

سخوئی سو-33
 

نوعسخوئی سو-27   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانعسخوئی   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انجنساٹرون اےایل-31   ویکی ڈیٹا پر (P516) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمونہ سازمیخائل سیمونوف   ویکی ڈیٹا پر (P287) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
آغاز خدمات31 اگست 1998[1]  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پہلی پرواز17 اگست 1987  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین

حوالہ جات

ترمیم