ریاستی تاریخی عجائب گھر
ریاستی تاریخی عجائب گھر (انگریزی: State Historical Museum) (روسی: Государственный исторический музей, ГИМ، نقحر: Gosudarstvennyy istoricheskiy muzey, GIM)روس کا روسی تاریخ کا ایک عجائب گھر ہے جو ماسکو میں ریڈ اسکوائر اور مانیگے اسکوائر کے درمیان واقع ہے۔میوزیم کی نمائشوں میں قبل از تقریخ قبائل کے آثار سے لے کر موجودہ روس کے علاقے میں رہنے والے انمول فن پارے شامل ہیں جو رومانوف خاندان کے ارکان نے حاصل کیے تھے۔ میوزیم کے مجموعہ میں اشیاء کی کل تعداد لاکھوں میں ہے۔9 فروری 2022ء کو، گوگل نے ایک ڈوڈل کے ساتھ ریاستی تاریخی عجائب گھر کی 150ویں سالگرہ منائی۔ [1][2]
ریاستی تاریخی عجائب گھر State Historical Museum | |
---|---|
Государственный исторический музей | |
ریاستی تاریخی عجائب گھر | |
سنہ تاسیس | 1872ء |
محلِ وقوع | ماسکو, روس |
متناسقات | 55°45′18″N 37°37′5″E / 55.75500°N 37.61806°E |
نوعیت | تاریخی |
ویب سائٹ | shm |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ OV Digital Desk (2023-02-08)۔ "9 February: Celebrating Anniversary of Russian State Historical Museum"۔ Observer Voice (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2023
- ↑ "150th Anniversary of the State Historical Museum"۔ www.google.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2023
بیرونی روابط ترمیم
- State Historical Museum
- WorldWalk.info: State Historical Museum (Moscow)
- Virtual tour of the State Historical Museum provided by Google Arts & Culture
- ویکی ذخائر پر ریاستی تاریخی عجائب گھر سے متعلق تصاویر
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم رئیسیانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہسید احمد خانسید علی خامنہ ایعمر بن خطابمحمد اقبالصلاح الدین ایوبیغزوہ بدرمرزا غالبابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبپاکستانایرانابراہیم (اسلام)اردوغزوہ خندققرآناسلام میں زنا کی سزااسماء اللہ الحسنیٰعشرہ مبشرہجمع (قواعد)امہات المؤمنینصلح حدیبیہاسلامحجغزوہ احدابو حنیفہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتموسی ابن عمرانحرفعثمان بن عفانپریم چندخلافت عباسیہفقہاہل تشیعشیعہ اثنا عشریہ