روہت شرما

بھارتی کرکٹر

روہت شرما (پیدائش: 30 اپریل 1987ء) ایک بھارتی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بھارت قومی کرکٹ ٹیم کا موجودہ نائب کپتان بھی ہے۔

روہت شرما
روہت شرما نومبر 2023ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامروہت گروناتھ شرما
پیدائش (1987-04-30) 30 اپریل 1987 (عمر 37 برس)
ناگپور، مہاراشٹر، بھارت
عرفہٹ مین، شانا[1]
قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتٹاپ آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 280)6 نومبر 2013  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ7 جون 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 168)23 جون 2007  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ19 نومبر 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.45 (پہلے 77)
پہلا ٹی20 (کیپ 17)19 ستمبر 2007  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2010 نومبر 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
ٹی20 شرٹ نمبر.45 (پہلے 77)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07–تاحالممبئی
2008–2010دکن چارجرز (اسکواڈ نمبر. 45)
2011–تاحالممبئی انڈینز (اسکواڈ نمبر. 45)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹایک روزہٹوئنٹی20آئیفرسٹ کلاس
میچ52262148110
رنز بنائے3,67710,7093,8538,365
بیٹنگ اوسط46.4149.1231.3253.62
100s/50s10/1531/554/2926/34
ٹاپ اسکور212264118309*
گیندیں کرائیں383598682,153
وکٹ29124
بالنگ اوسط112.0058.00113.0048.08
اننگز میں 5 وکٹ0000
میچ میں 10 وکٹ0000
بہترین بولنگ1/262/271/224/41
کیچ/سٹمپ50/–93/–58/–94/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 نومبر 2023ء

نجی زندگی ترمیم

کرکٹ کی دنیا کے ’ہٹ مین‘ شرما کی محبت کی کہانی کسی بالی وڈ فلم سے کم نہیں ہے۔ ریتیکا سجدیہ روہت شرما کی منیجر کی حیثیت سے کام کر رہی تھیں اور وہ ان کی سخت مداح بھی تھیں۔ تاہم روہت شرما کو جلد ہی ریتیکا سے پیار ہو گیا اور دونوں کے درمیان محبت کھل گئی۔ یہ جوڑا 13 دسمبر 2015ء کو شادی کے بندھن میں بندھ گیا اور 2018ء میں اسے ایک بچی سمیرا شرما سے نوازا،

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Virat as 'Cheeku'، Dhoni as 'Mahi' – The fascinating story behind the nicknames of Indian cricketers"۔ DNA India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اگست 2016