ترکیہ میں وقت
ترکیہ میں وقت (انگریزی: Time in Turkey) سارا سال متناسق عالمی وقت+03:00 ہے، اسے ترکی وقت (Turkey Time / TRT.[1]) بھی کہا جاتا ہے۔یہ عرب معیاری وقت، بعید مشرقی یورپی وقت اور ماسکو وقت کے مساوی منطقۂ وقت ہے۔ ترکی وقت ترک حکومت نے 8 ستمبر، 2016ء کو اپنایا۔ [2]یہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں بھی مستعمل تھا تاہم اکتوبر 2017ء سے وہاں مشرقی یورپی وقت استعمال کیا جاتا ہے۔ [3]
ہلکا نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) |
نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) مغربی یورپی گرما وقت (UTC+01:00) |
بھورا | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پیلا | مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00) |
نارنجی | بعید مشرقی یورپی وقت (UTC+03:00) |
ہلکا سبز | ماسکو وقت (UTC+03:00) |
ہلکے رنگ سارا سال معیاری وقت کا استعمال ظاہر کرتے ہیں۔ گہرے رنگ ظاہر کرتے ہیں کہ یہاں گرمائی وقت یا روشنیروز بچتی وقت استعمال ہوتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Time Zones - Istanbul"۔ timeanddate.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 11, 2016
- ↑ "Time and Date - Istanbul, Turkey"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Saatler geri alınıyor!"۔ Yeni Düzen۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2017
🔥 Top keywords: