بحیرہ ساموف
بحیرہ
بحیرہ ساموف (Somov Sea) بحر منجمد جنوبی میں ایک بحیرہ ہے۔ یہ اوٹس کوسٹ (Oates Coast)، وکٹوریہ لینڈ (Victoria Land) اور جارج پنجم کوسٹ (George V Coast) کے شمال میں واقع ہے۔
اس کے مغرب میں بحیرہ دورویل واقع ہے۔[1]جبکہ اس کے مشرق میں بحیرہ راس ہے۔[2]
بحیرہ ساموف کا رقبہ 1.150.000 مربع کلومیٹر اور اس کی گیرائی 3000 میٹر ہے۔[3]
بحیرہ ساموف کا نام ماہر بحریات اور قطبی ایکسپلورر میخائل ساموف (Mikhail Somov) کے اعزاز میں ہے۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Somov+Sea"&dq="Somov+Sea"&hl=en&ei=oTq4TfXkAYaWswbT6YjrAw&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=2&ved=0CCwQ6AEwAQ New Zealand Antarctic Society: Antarctic, Volume 7, page 395
- ↑ Map of Cape Adare
- ↑ "Gazetteer «About countries»: Somow (sea)"۔ 11 جولائی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2013
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکلیم الدین احمدانا لله و انا الیه راجعونکرشن چندرابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خاناردو صحافت کی تاریخحجاردومحمد اقبالتکبرات تشریقمعاشیاتعرب میں بت پرستیعرب قبل از اسلامعمر بن خطابابرہہالطاف حسین حالیفاطمہ زہراپاکستانحمود الرحمن کمیشن رپورٹپریم چندمرزا غالبنیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021-22ء اور 2023ءقرآناسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہابوبکر صدیقناولعید الاضحیافسانہذوالحجہصلاح الدین ایوبیجمع (قواعد)عرب قوممتضاد الفاظ