بحیرہ خلا نورد

بحیرہ

بحیرہ خلا نورد (Cosmonauts Sea) بحر منجمد جنوبی میں ایک بحیرہ ہے جو پرنس اولیو کوسٹ (Prince Olav Coast) اور اینڈربی لینڈ (Enderby Land) کے قریب واقع ہے۔[1]

انٹارکٹیکا کا نقشہ

بحیرہ خلا نورد کے مشرق میں بحیرہ تعاون اور مغرب میں بحیرہ ریسر لارسن واقع ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔