ای نمبر (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو بین الاقوامی شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تحت ایسے کیمیائی اجزاء کے لیے استعمال ہوتے ہیں جو عموماً اضافی غذائی اجزا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں مگر ان کے دیگر استعمال بھی ہیں۔ یورپی اتحاد کے ممالک میں ان ای نمبروں کا استعمال قانونی طور پر ضروری ہے مگر یہ باقی دنیا میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً ان سے پہلے انگریزی حرف ای (E) اور اس کے بعد کوئی نمبر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً E-422، E-471 وغیرہ۔ یہ اجزاء حلال بھی ہو سکتے ہیں اور حرام بھی۔

جدول بندی ترمیم

اردو متبادل مہیا ہونے تک انگریزی الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔

ای نمبر حدودذیلی حدودتفصیل
100–199
غذائی رنگ
100–109مختلف زرد رنگ
110–119مختلف نارنجی رنگ
120–129مختلف سرخ رنگ
130–139مختلف نیلے اور بنفشی رنگ
140–149مختلف سبز رنگ
150–159مختلف بھورے اور سیاہ رنگ
160–199دوسرے رنگ
200–299
حفاظتی اجزا
200–209ساربیک تیزاب (sorbates)
210–219بینزویک تیزاب (benzoates)
220–229سلفائٹ (sulphites)
230–239کاربولک اور فارمک تیزاب (phenols & formates)
240–259نائٹریٹ (nitrates)
260–269ایساٹک تیزاب (acetates)
270–279لیکٹک تیزاب (lactates)
280–289پروپیانک تیزاب (propionates )
290–299دیگر
300–399
مخالف تکسید اور ناظمِ تیزابیت اجزا
(Antioxidants & acidity regulators)
300–309حیاتین ج ( ascorbates/vitamin C)
310–319gallates & erythorbates
320–329lactates
330–339citrates & tartrates
340–349فاسفیٹ (phosphates)
350–359malates & adipates
360–369succinates & fumarates
370–399دیگر
400–499
گاڑھا کرنے والے، متعادل کنندہ اور ہلکا کرنے والے اجزا
(Thickeners,stabilisers & emulsifiers)
400–409alginates
410–419قدرتی گوند (natural gums)
420–429دیگر قدرتی تعامل
430–439polyoxythene compounds
440–449(natural emulsifiers)
450–459فاسفیٹ (phosphates)
460–469سیلیولوز مرکبات ( cellulose compounds)
470–489چربیلے تیزاب اور مرکبات (fatty acids & compounds)
490–499دیگر
500–599
پی ایچ ناظم اور جمنے سے بچانے والے اجزا
(pH acidity regulator & anti-caking agents)
500–509نمکیات (mineral acids & bases)
510–519کلورائیڈ اور سلفیٹ ( chlorides & sulphates)
520–529sulphates & hydroxides
530–549الکلی دھاتی مرکبات (alkali metal compounds)
550–559سلیکان مرکبات (silicates)
570–579سٹیارک اور گلوکانک تیزاب (stearates & gluconates)
580–599دیگر
600–699
ذائقہ بہتر بنانے والے اجزا
620–629glutamates
630–639inosinates
640–649دیگر
900–999
متفرق
900–909موم (waxes)
910–919مصنوعی چمک ( synthetic glazes)
920–929بہتر کرنے والے تعامل (improving agents)
930–949packaging gases
950–969میٹھا کرنے والے اجزا (sweeteners)
990–999جھاگ بنانے والے اجزا (foaming agents)
اضافی اجزاء1100–1599نئے کیمیائی اجزا جو اوپر دیے گئے کسی طبقے میں شمار نہیں ہوتے
  • اس صفحہ ”ای نمبر“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:ای نمبر پر کلک کریں۔