آگسٹا ایڈا کنگ نوئیل (Augusta Ada King-Noel)، کاؤنٹیس آف لولیس (Countess of Lovelace) ایک انگریزی ریاضی دان اور مصنفہ تھی، جس کی بنیادی وجہ شہرت چارلس ببیج کے ابتدائی میکانی عام مقصد کمپیوٹر اینالیٹکل انجن (Analytical Engine) پر کام ہے۔ اسے اکثر پہلی کمپیوٹر پروگرامر کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔[7][8][9]

جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈا، کاؤنٹیس آف لولیس
Ada, Countess of Lovelace
(انگریزی میں: Augusta Ada King, Countess of Lovelace ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ada, Countess of Lovelace, 1840

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(برطانوی انگریزی میں: Augusta Ada Byron)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش10 دسمبر 1815(1815-12-10)
لندن، انگلینڈ
وفات27 نومبر 1852(1852-11-27) (عمر  36 سال)
میریلیبون، لندن، انگلینڈ
وجہ وفاتبچہ دانی کا سرطان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتWilliam King-Noel, 1st Earl of Lovelace
اولاد
والدین
  • لارڈ بائرن
  • این ازابیلا ملبینکے، 11ویں بیرونس وینٹ ورتھ
والدلارڈ بائرن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہریاضی دان ،  پروگرامر ،  شاعرہ ،  کمپیوٹر سائنس دان ،  موجد ،  مترجم ،  مصنفہ ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملریاضی [6]،  کمپیوٹنگ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاںجامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرتریاضی
کمپیوٹنگ
مؤثر شخصیاتچارلس ببیج   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

حوالہ جات ترمیم

  1. عنوان : Ada: A Life and a Legacy
  2. عنوان : The Calculating Passion of Ada Byron — شائع شدہ از: 12 جنوری 1986
  3. عنوان : Kindred Britain
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb123997091 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/215909475
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2016900225 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  7. Fuegi & Francis 2003, pp. 16–26.
  8. Ana Lena Phillips (November–December 2011)۔ "Crowdsourcing Gender Equity: Ada Lovelace Day, and its companion website, aims to raise the profile of women in science and technology"۔ American Scientist۔ 99 (6): 463 
  9. "Ada Lovelace honoured by Google doodle"۔ The Guardian۔ 10 December 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2012 

بیرونی روابط ترمیم