ایشیائی ببر شیر
ایشیائی شیر یا ایشیائی ببر شیر (Asiatic lion) (سائنسی نام: Panthera leo persica) جسے ہندوستانی شیر بھی کہا جاتا ہے شیر کی ایک ذیلی نسل ہے جو بھارتی ریاست گجرات میں پائی جاتی ہے۔ اسے ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار قرار دیا گیا ہے۔[1]محمد محبت خان جی سوم کو تقریبا ناپید ایشیائی شیروں کی نسل کو تحفظ کی کوشش کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Breitenmoser, U., Mallon, D. P., Ahmad Khan, J. and Driscoll, C. (2008)۔ "Panthera leo ssp. persica"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2014.1۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹانا لله و انا الیه راجعونصلح حدیبیہابراہیم (اسلام)غزوہ بنی مصطلقمحمد بن عبد اللہغزوہ بدرعمر بن خطابابوبکر صدیقغزوہ احدمرزا غالبسید احمد خانقرآنحجغزوہ خندقپاکستانروح اللہ خمینیتہران میں اہل سنت کی مساجدترقی پسند تحریکمحمد اقبالاسلام میں زنا کی سزاعلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہصلاح الدین ایوبیالمائدہفتح مکہخالد بن ولیداردوغزوہ تبوکابو حنیفہسورہ بقرہاسلامجنرل رانیغزوہ حنیناسماء اللہ الحسنیٰاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسورہ الاحزاب