انولوما
اَنُولوما (لام کے بعد واؤ مجہول ہے) (انگریزی: Hypergamy) ہندو سماج کے اعلٰی ذات کے لڑکی کی کم تر ذات والی لڑکی سے شادی کو کہتے ہیں۔ یہ رواج بنگال کے برہمن، راجستھان کے راجپوت اور مہاراشٹر کے مراٹھا لوگوں، وغیرہ کے بیچ دیکھا جاتا ہے۔ حالانکہ نچلی ذات کی لڑکی کو لوگ بہو کے طور قبول کرلیتے ہیں، مگر نچلی ذات کے لڑکے سے عمومًا اپنی لڑکی کو بیاہ دینے سے یہی لوگ بچتے ہیں۔ اس طرح اعلٰی ذات والے اپنی عددی فوقیت برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔[1]
پرتی لوما ترمیم
پْرتِی لوما (لام کے بعد واؤ مجہول ہے) (انگریزی: Hypogamy) یہ انولوما کی عین ضد ہے۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ایک شودر لڑکا برہمن لڑکی سے شادی کرے۔ حالانکہ یہ راجح یا زیادہ مروج نہیں ہے، تاہم اس کی مثالیں ویدی دور میں بھی دیکھی گئی ہیں۔[1]
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعونحمود الرحمن کمیشن رپورٹمحمد بن عبد اللہعمر بن خطابمحمد تقیحجشاد عظیم آبادیمرزا غالبمحمد اقبالمتضاد الفاظجمیل مظہریفیض احمد فیضقرآنابوبکر صدیقاردوسید احمد خانسلطنت عثمانیہاسماء اللہ الحسنیٰعبد اللہ بن عمرترقی پسند شاعریغزوہ بدرپاکستانخطبہ حجۃ الوداعصلح حدیبیہغزوہ خندقموسی ابن عمرانغزوہ احدمیثاق مدینہمير تقی میرفتح مکہداستان گوئیجمع (قواعد)اسماعیل (اسلام)عید الاضحیصلاح الدین ایوبیخلافت عباسیہ