اندام نہانی


ممالیہ میں ﺍﻧﺪﺍﻡ ﻧﮩﺎﻧﯽ(‎(vaginalﻟﭽﮑﺪﺍر ﻧﻠﯽ ﻧﻤﺎ ﻧﺎﻟﯽ ہے یہ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺴﯽ ﻋﻀﻮ ﮨﮯجو پیشاب ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎﮨﮯ اور خواتین نظام تولید کا ایک اہم حصہ ہے۔ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ بھی اسی جگہ سے ہوتی ہے ماداؤﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ پر ‎)‎حیض اور نفاس‎(‎ کا بھی راستہﮨﮯﺧﻮﻥ ﮐﮯ ﺧﺎﺭﺝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ(‎ Mucosal ‎)ﭨﺸﻮﺑﭽﮧ ﺩﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﭘﺮﺕﺍﻧﺪﺍﻡ ﻧﮩﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ہی نکلتے ہیںﺍﻧﺪﺍﻡ ﻧﮩﺎﻧﯽ مختلفﭘﺮﺟﺎﺗﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ قسم اور مختلف سائز ﮨﻮتی ﮨﯿﮟجماع کے لیے بنی اس جگہ کے کئی فائدے ہیں۔