اما آنند

ہندوستانی صحافی، اداکارہ

اما آنند (ولادت: 1923ء - وفات: 13 نومبر 2009ء ) ہندوستانی صحافی، اداکارہ اور 1900ء کی دہائی میں ایک براڈکاسٹر تھیں۔

اما آنند
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1923ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات13 نومبر 2009ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیاتچیتن آنند   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادکیتن آنند   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہصحافی ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

اما کی ولادت 1923ء میں پاکستان کے شہر لاہور میں ایک ممتاز بنگالی عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔

زندگی ترمیم

1965ء سے 1981ء تک، اما سنگیت ناٹک کی ایڈیٹر رہیں یہ جریدہ سنگیت ناٹک اکیڈمی کے ذریعہ شائع ہوتا تھا۔ اما آنند نے بچوں کی بہت ساری کتابیں بھی لکھیں جن کا ترجمہ نیشنل بک ٹرسٹ آف انڈیا نے مختلف ہندوستانی زبانوں میں شائع کیا تھا۔[1]

وفات ترمیم

اما کا انتقال 13 نومبر 2009ء کو ہوا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. Kohli Suresh۔ "'Mother India' Uma Anand"۔ The Hindu۔ 25 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2012 
  2. Khushwant Singh۔ "Flowers appear on plant"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2012