آر پی جی - 7
آر پی جی - 7 (روسی میں :Гранатомёт РПГ-7) شوروی اتحاد کا بنایا گیا راکٹ لانچر بے جس ٹینک اور بکتر بند لڑاکا ناقل مار ڈالنے کے لیے استعمال ميں آتی ہے۔ یہ راکٹ لانچر چھوٹی انچایی میں اڑاتا ہوا ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کے لیے بھی استعمال میں آ سکتا ہے۔ یہ طاقتور، سستی اور دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ہتھیار ہے۔ اسے روسی کمپنی Balzat نے بنایا ہے۔
آر پی جی - 7 | |
---|---|
قسم | دبّابہ شکن صاروخ |
اصل ملک | سوویت اتحاد [1] |
استعمال کی مدت | آغاز:1960 |
تعداد | |
المواصفات | |
وزن | 7 کلوگرام |
لمبائی | 950 mm |
درستی - ترمیم |
تاریخچہ
ترمیمآر پی جی - 7 بنانے کا آغاز 1961 میں کیا گیا یہ راکٹ لانچر عام طور پر مشرقی یورپ کے فوجوں میں استعمال ہوتا ہے۔ . آر پی جی - 7 کی آسان تعمیر کی وجہ سے سب سے زیادہ کاپی ہونے والا ہتھیار بهی ہے۔ اس کی درست نشانہ لگانے کی حد 200 میٹر ہے۔ لیکن یہ 920 میٹر تک بھی مار کرسکتی ہے۔ اس کا وزن 7 کلوگرام ہے۔ اس میں HEAT یا Thermobaric کا قذیفہ استعمال ہوتا ہے۔
منابع
ترمیمویکی ذخائر پر آر پی جی - 7 سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمسجد نمرہعید الاضحیایام رمیابراہیم (اسلام)یوم والدجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادتکبرات تشریقعثمان بن عفانحجرمی جمارجمراتایام تشریقعمر بن خطابخاص:حالیہ تبدیلیاںمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2پاکستانصلاح الدین ایوبیطفلان مسلماسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبابوبکر صدیقمحمد بن عبد اللہبیرلاردومحمد اقبالواقعہ کربلاعید غدیرمیا خلیفہطلسم ہوش رباعبد القادر جیلانیآدم (اسلام)امہات المؤمنینکوسیوم عرفہاورینٹل کالج لاہور