مداریہ
مداریہ (cyclotron)، ایک ذراتی مسرع یعنی ذرات کو اسراع دینے والا آلہ یا مشین ہے۔ مداریے، باردار ذرات کو ایک عظیم تعدد (فریکوینسی) اور متبادل وولٹج (alternating voltage) کے ذریعہ اسراع (درست لفظ مسرع) کرتے ہیں۔ ایسا ایک عمودی مقناطیسی ساحہ (magnetic field) کے ذریعہ ممکن ہوتا ہے جس کی موجودگی کی وجہ سے ذرات (جوہری ذرات) مدار کی شکل میں چکر لگانے لگتے ہیں اور ہر چکر پر وہ واپس اسراعی وولٹج سے مدبھیڑ کرتے ہیں۔ اسی مداری گردش کی وجہ سے اس مشین کا نام مــداریــہ کہا جاتا ہے۔
🔥 Top keywords: یوم عرفہصفحۂ اولابراہیم (اسلام)خاص:تلاشتکبرات تشریقاسماعیل (اسلام)حجعید الاضحیخطبہ حجۃ الوداعایام تشریقمیر حسن دہلویانا لله و انا الیه راجعوناکبر الہ آبادیمنیٰمحمد اقبالتفسیر قرآنمحمد بن عبد اللہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرمحمد باقرعرفاتمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عمر بن خطابہابیل و قابیلدرود ابراہیمیمتضاد الفاظسید احمد خانخلافت عباسیہصلاح الدین ایوبیحریم شاہقرآنواقعہ کربلابیرلپاکستانذوالحجہاردومذکر اور مونثغزوہ بدرعثمان بن عفانابوبکر صدیق