سلسلہ کوہ ٹروڈوس
ٹروڈوس سلسلہ کوہ (Troodos Mountains) (یونانی: Τρόοδος، ترکی: Trodos Dağları) قبرص کا سب سے بڑا سلسلہ کوہ ہے جو جزیرے کے وسط میں واقع ہے۔ ٹروڈوس کی بلند ترین چوٹی ماونٹ اولمپس ہے جو 1952 میٹر بلند ہے اس پر چار سکی ڈھلانیں بھی واقع ہیں۔
آب و ہوا ترمیم
آب ہوا معلومات برائے ٹروڈوس(سیٹلائٹ نظارہ) | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 6.3 (43.3) | 6.6 (43.9) | 10.3 (50.5) | 15.1 (59.2) | 20.5 (68.9) | 25.0 (77) | 28.1 (82.6) | 27.9 (82.2) | 24.4 (75.9) | 19.6 (67.3) | 12.8 (55) | 8.0 (46.4) | 17.1 (62.8) |
یومیہ اوسط °س (°ف) | 3.5 (38.3) | 3.5 (38.3) | 6.6 (43.9) | 10.7 (51.3) | 15.8 (60.4) | 20.1 (68.2) | 23.3 (73.9) | 23.1 (73.6) | 19.6 (67.3) | 15.4 (59.7) | 9.5 (49.1) | 5.3 (41.5) | 13.0 (55.4) |
اوسط کم °س (°ف) | 0.7 (33.3) | 0.3 (32.5) | 2.8 (37) | 6.3 (43.3) | 11.1 (52) | 15.2 (59.4) | 18.4 (65.1) | 18.2 (64.8) | 14.9 (58.8) | 11.3 (52.3) | 6.2 (43.2) | 2.5 (36.5) | 9.0 (48.2) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 133.4 (5.252) | 123.6 (4.866) | 82.3 (3.24) | 56.9 (2.24) | 26.0 (1.024) | 40.0 (1.575) | 12.1 (0.476) | 10.0 (0.394) | 9.5 (0.374) | 24.0 (0.945) | 102.5 (4.035) | 169.7 (6.681) | 790.1 (31.106) |
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1 mm) | 12.4 | 11.2 | 9.8 | 6.7 | 3.7 | 2.1 | 0.7 | 0.7 | 1.4 | 3.5 | 7.4 | 11.2 | 70.7 |
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات | 130.2 | 150.8 | 195.3 | 231.0 | 275.9 | 315.0 | 328.6 | 310.0 | 255.0 | 220.1 | 165.0 | 136.4 | 2,713.3 |
ماخذ: Meteorological Service (Cyprus)[1] |
تصاویر ترمیم
- ٹروڈوس
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Meteorological Service - Climatological and Meteorological Reports"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ ٹروڈوس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکرغیزستانانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہمحمد اقبالعمر بن خطابسید احمد خانسلطنت عثمانیہابراہیم (اسلام)غزوہ بدرصلاح الدین ایوبیابوبکر صدیققرآنعلی ابن ابی طالباردومرزا غالبپاکستانصلح حدیبیہغزوہ احدحجاسماء اللہ الحسنیٰعثمان بن عفانغالب کی شاعریاسلامغزوہ خندقخلافت عباسیہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتواقعہ کربلافقہموسی ابن عمرانفتح مکہعلی رضاابو حنیفہجمع (قواعد)باغ و بہار (کتاب)معاویہ بن ابو سفیاناسلامی قانون وراثتعشرہ مبشرہ