4 جی
4 جی یا "چوتھی نسل" (بانگریزی: 4G یا 4-G، باردو: 4ن) لاسلکی محمول ہاتف ٹیکنالوجی کی چوتھی نسل (Fourth Generation) ہے۔ 4G محمول ابلاغیات اور موبائل آواز رسائی کے ان معیارات کے مطابق بنائی گئی جو عالمی بعید مواصلاتی اتحاد کے جاری کردہ معیارات تھے۔ ان معیارات کو بین الاقوامی محمول بعید مواصلات (International Mobile Telecommunications-2000 (IMT-2000)) کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
بیرونی روابط ترمیم
- فرہنگ: 4G - تیسری نسل لاسلکی ٹیکنالوجیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ javvin.com (Error: unknown archive URL)
- فرہنگ: 4 جی کا تفصیلی جائزہ
- ویری زون، 4G معطیات[مردہ ربط]
ویکی ذخائر پر 4 جی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ماقبل | محمول آواز رسائی | مابعد |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ءمحمد اقبالمحمد بن عبد اللہعمر بن خطابصلاح الدین ایوبیعلی رضاغزوہ بدربیرلابوبکر صدیقسید احمد خانحجپاکستانواقعہ کربلاموسی ابن عمراناردواسلامصلح حدیبیہعلی ابن ابی طالبقرآنغزوہ خندقحمود الرحمنابو حنیفہاسماء اللہ الحسنیٰجمع (قواعد)حمود الرحمن کمیشنفلسطینعشرہ مبشرہمرزا غالبغزوہ احدشیخ مجیب الرحمٰنعمرانیاتامہات المؤمنینشاہ ولی اللہآئین پاکستان