یہوداہ کا عام خط
(یہوداہ کا خط سے رجوع مکرر)
یہ خط یہوداہ سے منسوب ہے جو یسوع مسیح کا بھائی تھا۔ یہ خط غالباً 65 تا 70 عیسوی کے درمیان لکھا گیا تھا۔ اس خط کا مقصد یہ تھا کہ مسیحی جماعت خواہ وہ کسی شہر یا قصبہ سے تعلق رکھتی ہو اس خط کو پڑھ کر اس سے مستفید ہو۔ یہوداہ کو جو خطرہ درپیش تھا وہ اس خط سے صاف ظاہر ہے۔ کلیسا میں بہت سے جھوٹے استاد اٹھ کھڑے ہوئے تھے اس لیے یہوداہ ان جھوٹے استادوں کی غلط تعلیم کے بارے میں مسیحی ایمانداروں کو خبردار کرنا چاہتا تھا۔ اسی لیے اس نے یہ خط لکھا۔یہوداہ نے اس خط کی مدد سے لوگوں کو بتایا کہ ماضی میں لوگوں کے گناہوں کی وجہ سے اُن پر خدا کا عذاب نازل ہوا۔ اس خط میں وہ جھوٹے استادوں کی گھناؤنی زندگی کے بارے میں بھی بتاتا ہے۔ آخر میں وہ اپنے مسیحیوں کو نصیحت کرتا ہے کہ مسیحی ایمان پر قائم رہیں اور مسائل کا سامنا کریں۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم رئیسیانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہسید احمد خانسید علی خامنہ ایعمر بن خطابمحمد اقبالصلاح الدین ایوبیغزوہ بدرمرزا غالبابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبپاکستانایرانابراہیم (اسلام)اردوغزوہ خندققرآناسلام میں زنا کی سزااسماء اللہ الحسنیٰعشرہ مبشرہجمع (قواعد)امہات المؤمنینصلح حدیبیہاسلامحجغزوہ احدابو حنیفہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتموسی ابن عمرانحرفعثمان بن عفانپریم چندخلافت عباسیہفقہاہل تشیعشیعہ اثنا عشریہ