ہجو
ہجو: بدگوئی، غیبت، نظم میں برا کہنا۔ ایسا کلام یاایسی نظم خواہ کسی بھی ہیئت میں ہو۔ جس میں کسی کی مخالفت میں اس پر طنز کیا جائے یا اس کا مذاق اڑایا جائے۔ اردو ادب میں میر کی ہجویات اور سودا کی ہجویات مشہور ہیں۔
سودا نے میر تقی میر کی ہجو میں جو قطع کہا ہے وہ کامیاب اور فنکارانہ طنز کی بہترین مثال ہے۔
🔥 Top keywords: یوم عرفہصفحۂ اولتکبرات تشریقخاص:تلاشحجخطبہ حجۃ الوداععید الاضحیعرفاتابراہیم (اسلام)ایام تشریقمسلم بن عقیلانا لله و انا الیه راجعونمزدلفہمسجد نمرہاسماعیل (اسلام)جبل رحمتمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2محمد بن عبد اللہناقۃ اللہواقعہ کربلاعمر بن خطابپاکستانجمراتبیرلصلاح الدین ایوبیمنیٰتلبیہسفر کربلاعلی ابن ابی طالبنماز عیداردوصالحخاص:حالیہ تبدیلیاںارکان حجعثمان بن عفانابوبکر صدیقغزوہ بدرقرآنرمی جمار