گنجائشیت
کسی جسم کی برقی بار کو محفوظ کرنے کی صلاحیت گنجائشیت (انگریزی: capacitance) یا گنجائش کہلاتی ہے۔اس کا انحصار، گنجائشدار (capacitor) کی پلیٹوں کے رقبہ٬ ان کے درمیان کے فاصلہ اور ان کے درمیان موجود ذُو برق (dielectric) کی پروانگی (permittivity) پر ہے۔ پلیٹوں کا رقبہ جتنا زیادہ ہوتا ہے گنجائشدار کی گنجائشیت اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پلیٹوں کے درمیان فاصلہ جتنا کم ہوتا ہے گنجائشدار کی گنجائشیت اتنی زیادہ ہوتی ہے۔
گنجائش کو فیراڈ (farad) میں ماپتے ہیں۔ اگر 1 کولمب برقی بار کی وجہ سے پلیٹوں کے درمیان 1 وولٹ برقی جُہد (electric potential) ہو تو گنجائشیت 1 فیراڈ ہو گی۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعونابراہیم رئیسیحجمحمد بن عبد اللہدرود ابراہیمیسید احمد خانصلاح الدین ایوبیعمر بن خطابصلح حدیبیہبندہ نواز گیسو درازابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبایل جی بی ٹیپاکستانموسی ابن عمرانعثمان بن عفاناردوقرآنغزوہ بدرمحمد اقبالجمع (قواعد)غزوہ خندقابو حنیفہامہات المؤمنینمرزا غالبختم نبوتخانہ کعبہنمازاسلامخطبہ حجۃ الوداعاسماء اللہ الحسنیٰمعاشیاتاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاسلام میں زنا کی سزااسماعیل (اسلام)محمد بن اسماعیل بخاری