پوتنا (آہک پاشی)
اردو میں لفظ پوتنا آہک پاشی کرنے یا رنگ چڑھانے کے معنے میں مستعمل ہے۔ اس کے معنے کسی قسم کے رنگ کے پانی سے دیواروں کو اُجالنے کے بھی ہیں۔[1]
مثالیں:
- دیواروں پر سفید رنگ پوت دیا گیا۔
- نئی رنگ پوتنے کی چمک گھر میں نئی خوشی کی آمد کا اشارہ کرتی ہے۔
دیگر معانی و مطالب
ترمیمپوتنا کے ایک مجازی معنے من گھڑت باتوں کو بنانے، سنانے اور انھیں عام کرنے کے بھی ہیں۔ اس طرح سے یہ معنے ایک منفی فعل کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو سماج میں فساد کا باعث ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم🔥 Top keywords: یوم عرفہصفحۂ اولابراہیم (اسلام)خاص:تلاشتکبرات تشریقاسماعیل (اسلام)حجعید الاضحیخطبہ حجۃ الوداعایام تشریقمیر حسن دہلویانا لله و انا الیه راجعوناکبر الہ آبادیمنیٰمحمد اقبالتفسیر قرآنمحمد بن عبد اللہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرمحمد باقرعرفاتمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عمر بن خطابہابیل و قابیلدرود ابراہیمیمتضاد الفاظسید احمد خانخلافت عباسیہصلاح الدین ایوبیحریم شاہقرآنواقعہ کربلابیرلپاکستانذوالحجہاردومذکر اور مونثغزوہ بدرعثمان بن عفانابوبکر صدیق