پسوسنس دوم مصر کے اکیسویں خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔ اس کے شاہی نام کا مطلب مصری زبان میں "رع کی تبدیلیوں کی تصویر" ہے۔ پسوسنس دوم کو اکثر وہی شخص سمجھا جاتا ہے جو آمون کا اعلیٰ پجاری بھی تھا ۔

پسوسنس دوم
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش11ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفاتسنہ 945 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنتانیس   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریتقدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم