پ اردو حروفِ تہجی کا تیسرا حرف ہے۔ عربی میں موجود نہیں۔ فارسی کا تیسرا اور ہندی کا اکیسواں حرف ہے۔ ان کے علاوہ یہ کردی زبان، اویغور زبان، پشتو زبان، سندھی زبان، کشمیری زبان، شینا زبان اور عثمانی ترک زبان میں بھی موجود ہے۔ حسابِ ابجد میں اس کے اعداد 'ب' کے برابر 2 شمار ہوتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام:الگآخر میںدرمیان میںشروع میں
شکل:پـپـپـپـ

حرفی رمز بندی ترمیم

حرفپ
یونیکوڈ نامARABIC LETTER PEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1662U+067E
یو ٹی ایف-8217 190D9 BE
عددی حرف حوالہپپ