ٹاؤن ہال
شہر یا قصبہ کی میونسپل یا ٹاؤن کمیٹی کا وہ ہال جس میں ارکان میونسپل کمیٹی کے اجلاس ہوتے ہیں۔ یا جس میں اس کے دفتری کاروبار کے شعبے رکھے جاتے ہیں۔ ٹاؤن ہال میونسپل کمیٹی کی عمارات کا ضروری حصہ ہوتا ہے۔ بعض وقت ٹاؤن ہال کا نام میونسپل ہال یا کمیٹی ہال بھی رکھ دیا جاتا ہے۔ ٹاؤن ہال بعض مقتدر ارکان یا صدر کے نام پر بھی موسوم ہوتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر ٹاؤن ہال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم (اسلام)حمود الرحمن کمیشن رپورٹانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہعمر بن خطابسید احمد خانغزوہ بدرپاکستانبھارت کے عام انتخابات، 2024ءمحمد اقبالقرآنمعاشیاتصلاح الدین ایوبیابوبکر صدیقغزوہ خندقحجمتضاد الفاظخلافت عباسیہمرزا غالبصلح حدیبیہاردواسلامجمع (قواعد)غزوہ احدابو حنیفہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمذکر اور مونثامہات المؤمنینہجرت حبشہخطبہ حجۃ الوداعمیثاق مدینہموسی ابن عمرانشاہ ولی اللہحرفآئین پاکستانقرآنی سورتوں کی فہرستعشرہ مبشرہ