وکٹ کیپر (Wicket-keeper) کرکٹ کے کھیل میں ایک ایسا کھلاڑی ہے جو وکٹوں یا سٹمپس کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے۔ اس کا کام بالر کی طور سے پھینکی ہوئی گیندوں کو پیچھے جانے سے روکنا اور بیٹ سے لگی ہوئی گیندوں کو پکڑنا ہے تا کہ بلے باز کو آوٹ کیا جا سکے۔

وکٹ کیپر