ناش پپائرس
ناش پپائرس وہ پپائرس فریگمنٹس (ٹکڑے یا پارے) ہیں جو مصر سے دریافت ہوئے۔ اسے حاصل کرنے والے شخص W.L. Nash تھے جو سوسائٹی آف پبلکل آرکیولاجی نامی ادارہ کے سیکرٹری تھے یہ انہی کے نام سے موسوم ہے۔ یہ اس وقت کیمبرج یونیورسٹی لائبریری میں محفوظ ہیں۔
علما ان کی تاریخ دوسری عیسوی سے 150 ق م کے درمیان تجویز کرتے ہیں۔ بحرہِ مردار کے طوماروں سے پہلے تک یہ عبرانی بائبل کے سب سے قدیم نسخہ جات میں شامل تھے۔ یہ فریگمنٹس پپائرس کے شیٹ کا حصہ تھے۔
یہ پپائرس 24 سطروں پر مشتمل ہیں اور ہر کونے پر چند الفاظ مٹ چکے ہیں۔ ان پر عبرانی میں دس احکام اور شمع یسرائیل دعا(استثناء باب 6 آیت 4–9) کا کچھ حصہ موجود ہے۔ بعض علما جیسے البرٹ ولیم اسے مکابین کے دور میں استعمال ہونے والی دعاؤں کی کتاب (طومار) سمجھتے ہیں۔
🔥 Top keywords: عید الاضحیصفحۂ اولتکبرات تشریقخاص:تلاشابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)یوم عرفہنماز عیدخطبہ حجۃ الوداعمسلم بن عقیلبوہرہحجانا لله و انا الیه راجعونجمراتایام تشریقبیرلرمی جمارمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عید الفطرناقۃ اللہمحمد بن عبد اللہعرفاتمزدلفہصالحداؤدی بوہرہواقعہ کربلاخاص:حالیہ تبدیلیاںعمر بن خطابجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادصلاح الدین ایوبیعلی ابن ابی طالبطفلان مسلمپاکستانہابیل و قابیلابوبکر صدیقعثمان بن عفانمنیٰاسماء اللہ الحسنیٰواجبات حج