ملاح (المغرب)
(ملاح (مراکش) سے رجوع مکرر)
ملاح (Mellah) عربی زبان کا لفظ ہے جو المغرب کے شہروں میں موجود یہودی بستیوں کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ ملاح یورپی لفظ غیٹو (Ghetto) کے مترادف ہے۔ عموما ایسی یہودی بستیاں بادشاہ یا گورنر کی رہائش گاہ کے قریب بنائی جاتی تھیں اس طرح یہودیوں کو خصوصی تحفظ فراہم ہوتا تھا۔ مرکز شہر کے علاوہ ایسی آبادیاں دیہاتی علاقوں میں بھی آباد تھیں، جہاں بہت زیادہ تعداد میں یہودی آ کر آباد ہو جاتے تھے۔ اکٹھے آباد ہونے کی وجہ سے بھی تحفظ کا احساس ہوتا ہے اس لیے یہودی ایسی جگہوں کو ترجیح دیتے تھے جہاں پہلے سے ہی یہودی گھر ہوں اور اس طرح وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جگہ ایک مکمل بستی کی صورت اختیار کر لیتی تھی جہاں صرف یہودی آبادی ہوتی تھی۔
ملاح (المغرب) | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | المغرب |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکلیم الدین احمدانا لله و انا الیه راجعونکرشن چندرابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خاناردو صحافت کی تاریخحجاردومحمد اقبالتکبرات تشریقمعاشیاتعرب میں بت پرستیعرب قبل از اسلامعمر بن خطابابرہہالطاف حسین حالیفاطمہ زہراپاکستانحمود الرحمن کمیشن رپورٹپریم چندمرزا غالبنیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021-22ء اور 2023ءقرآناسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہابوبکر صدیقناولعید الاضحیافسانہذوالحجہصلاح الدین ایوبیجمع (قواعد)عرب قوممتضاد الفاظ