مدح
مدح : اردو نظمی ادب کا اہم صنف قصیدہ ہے۔ مدح ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی ‘تعریف‘ کے ہیں۔ اس قصیدہ میں پھر سے چار اقسام ہیں۔ وہ حمد، نعت، منقبت اور مدح ہے۔ قصیدہ کا مطلب ہے وہ نظم جس میں کسی کی تعریف کی گئی ہو۔ مدح وہ قسم قصیدہ ہے، جس میں بادشاہوں، نوابوں، امیروں یا کسی بڑی شخصیات کے متعلق تعریف کرتے ہوئے نظم یا قصیدہ کہنا۔ مدح خوانی، مدح سرائی اسی کے فنی اشکال ہیں۔
🔥 Top keywords: عثمان بن عفانصفحۂ اولخاص:تلاشعید غدیرابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعوناقسام حجحجخطبہ حجۃ الوداععمر بن خطابواقعہ غدیرقتل عثمان بن عفانمحمد بن عبد اللہشاہ بلوطمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2پاکستانجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباددرود ابراہیمیابوبکر صدیقعلی ابن ابی طالبمحمد اقبالتوہین رسالت قانون (معترضین کے دلائل)رضاعت (فقہ)واقعہ کربلاعشرہ مبشرہبیرلقرآنبئر رومہغزوہ بدرصلح حدیبیہآدم (اسلام)اسماعیل (اسلام)اردونمازصلاح الدین ایوبیذوالحجہسانچہ:Digital audio and video protocolsاسلاماسماء اللہ الحسنیٰ