فہرست بادشاہان استوریس
یہ فہرست بادشاہان استوریس کی ہے، جنھوں نے سلطنت استوریس پر 718ء تا 925ء تک حکومت کی۔
فہرست بادشاہان استوریس ترمیم
بادشاہ | عہد | مختصر نام | دوسرے نام | |
---|---|---|---|---|
بيلايو | 718ء–737ء | پیلاگس | ||
فاول | 737ء–739ء | فاولکس، فاولا | ||
اذفونش اول | 739ء–757ء | مذہبی | ||
فرولا اول | 757ء–768ء | سخت آدمی | فرولا | |
اورل | 768ء–774ء | اورلا | ||
سیلو | 774ء–783ء | |||
مرتگس | 783ء–788ء | - | مرتگسٹو | |
برمد اول | 788ء–791ء | - | ورمد، ورمدو، برمدو | |
اذفنش ثانی | 791ء–842ء | - | ||
نیپوتن | 842ء | نیپوتنوں | ||
رمیرو اول | 842ء–850ء | |||
اردون اول | 850ء–866ء | |||
اذفنش ثالث | 866ء–910ء | عظیم | ||
فرولا ثانی | 910ء–925ء | فرولا |
خاندانی شجرہ نسب ترمیم
🔥 Top keywords: حمود الرحمن کمیشن رپورٹیوم تکبیرصفحۂ اولخاص:تلاشحمود الرحمن کمیشنانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہتاریخ پاکستانمشرقی پاکستانابراہیم (اسلام)28 مئیحمود الرحمنعمر بن خطابسید احمد خانمحمد اقبالاگرتلہ سازشابوبکر صدیقپاکستانقرآنموسی ابن عمرانعلی ابن ابی طالبمرزا غالبصلاح الدین ایوبیالطاف حسین حالیحجغزوہ بدرحروف کی اقساماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاردوعثمان بن عفانغزوہ احدابو حنیفہجمع (قواعد)متضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰاردو حروف تہجیاسلامعبد القدیر خانبیرل