فلیش میموری

فلیش میموری (انگریزی:flash memory) کمپیوٹر میموری کی ایک قسم ہے۔ اس کی دو اقسام NAND اور NOR فلیش ہیں، جو لوجک گیٹ کی وجہ سے ہیں۔یہ میموری زیادہ تر سٹوریج کارڈ اور یو ایس بی ڈرائیو میں استعمال کی جاتی ہے۔

یو.ایس.بی فلیش ڈرائیو. بائیں طرف کا چپ فلیش میموری ہے

مزید دیکھیے ترمیم