عمادالدین نسیمی
عمادالدین نسیمؔی ایک بزرگ، پاکباز اور صوفی شاعر تھے جو آذر بائجان یا ترکمانستان سے تعلق رکھتے تھے انھوں نے ترکی اور فارسی زبان میں بہت سارے اشعار لکھے ہیں اور وہ فضل اللہ استرآبادی کے متبعین میں سے تھے جنھوں نے فرقہ حروفیہ کی بنیاد ڈالی تھی۔انکا پورا نام سید عمادالدین نسیمؔی شیرازی بغدادی الحروفی ہے جو شاعری کی دنیا میں نسیمؔی سے مشہور تھے اور انھوں نے دو دیوان لکھے ہیں ان میں سے ایک فارسی زبان میں اور دوسرا ترکی زبان میں ہے نیز ان کے عربی زبان میں بھی کچھ قصیدے ہیںاس کے سنہ وفات میں اختلاف ہے بعض نے کہا ہے کہ وہ استرآبادی کے 796ھج میں قتل کے بعد حلب بھاگ گیا جہاں پر اسے قتل کر دیا گیا اور بعض نے کہا ہے کہ وہ شیراز میں 837ھج میں صولی پر چڑھا دیا گیا
عمادالدین نسیمی | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: İmadəddin Nəsimi)،(South Azerbaijani میں: سئید علی عمادالدّین نسیمی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1369ء شماخی ، تبریز ، بغداد ، حلب ، شیراز ، دیار بکر |
وفات | سنہ 1419ء (49–50 سال) حلب |
طرز وفات | سزائے موت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی ، فارسی ، عربی |
درستی - ترمیم |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)حجمحمد بن عبد اللہمحمد اقبالعمر بن خطابپاکستان قومی کرکٹ ٹیمسید احمد خانابوبکر صدیقتکبرات تشریقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداردوپاکستاناسماعیل (اسلام)صلاح الدین ایوبیغزوہ بدرخطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبمرزا غالبموسی ابن عمرانعید الاضحییوم عرفہحمود الرحمن کمیشن رپورٹغزوہ احدقرآناسلاممتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰامہات المؤمنینعثمان بن عفانذوالحجہمیثاق مدینہپریم چندغزوہ خندقخالد بن ولیدہابیل و قابیلجمع (قواعد)