اردو کا چوبیسواں حرف 'ع' (عین) ہے۔ فارسی کا اکیسواں اور عربی کا اٹھارھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 70 شمار ہوتے ہیں۔ ابتدائی عربی اور عبرانی میں اس کی شکل آنکھ سے ملتی تھی اس لیے اسے عین (آنکھ) کہا جاتا ہے۔

اردو حروفِ تہجی
لفظ میں مقام:الگآخر میںدرمیان میںشروع میں
شکل:عـعـعـعـ
حرفع
یونیکوڈ نامARABIC LETTER AIN
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1593U+0639
یو ٹی ایف-8216 185D8 B9
عددی حرف حوالہعع


مزید

ترمیم