اردو کا تیئیسوان حرف 'ظ' (ظوئے) ہے۔ فارسی کا بیسواں اورعربی کا سترھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 900 شمار ہوتے ہیں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام:الگآخر میںدرمیان میںشروع میں
شکل:ظـظـظـظـ

حرفی رمز بندی ترمیم

حرفظ
یونیکوڈ نامARABIC LETTER ZAH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1592U+0638
یو ٹی ایف-8216 184D8 B8
عددی حرف حوالہظظ

مزید ترمیم