ریتی (اوزار)

ریتی(انگریزی: file)، فولاد کا بنا ہوا جو عموماً تکون ہوتا ہے اور اس پر چکی کی طرح دانت بنے ہوتے ہیں اور جو چیزوں کو رگڑنے کے کام آتا ہے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ریتی کا اردو معنی"۔ اُردو آئنسی 
  2. "ریتی لفظ کے معنی"۔ ریختہ لغت