ذوالفقار (تلوار)
حضرت علی کی تلوار کا نام
ذو الفقار علی بن ابی طالب کی مشہور تلوار کا نام۔ اس تلوار کو تاریخی طور پر تصاویر اور اسلامی پرچموں میں ایسی دو دھاری تلوار کے طوپر پر پیش کیا جاتا رہا ہے جس کی نوک قینچی نما ہوتی ہے۔ عام طور پر شیعہ اسلام میں اسے طلسمی اور ہلالی صورت والی تلوار کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ذو لفظ نسبت ہے اور فقار کا مطلب ہے دھار والی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ لا سيف الا ذو الفقارآخر میں اس تلوار کو آپ رضی اللہ کی بیٹوں کے پاس دیکھا گیا
تصاویر ترمیم
- انیسویں صدی کے ایک مسلم چینی پرچم پر ذوالفقار
- انیسویں صدی کے ایک عثمانی پرچم پر ذوالفقار
- علی بن ابی طالب کی تلوار ذوالفقار
- انیسویں صدی کے ایک تعویذ پر ذوالفقار
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونعثمان بن عفانعمر بن خطابمحمد بن عبد اللہغزوہ احدسید احمد خانغزوہ بدرعالمی یوم آزادی صحافتپاکستانقرآنابوبکر صدیقدرود ابراہیمیعلی ابن ابی طالبخلافت راشدہمحمد اقبالعمر بن عبد العزیزاردوپریم چندغزوہ خندقخلافت عباسیہجعفر صادقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتخلافت امویہحجصلح حدیبیہاردو حروف تہجیموسی ابن عمرانمرزا غالبعالمی یوم مزدورابو حنیفہسردار سلیم حیدر خانجملہ کی اقسامابراہیم (اسلام)محمد علی جناحصوبائی حکومتآئین پاکستاناسماء اللہ الحسنیٰ