دی نیوز
انگریزی روزنامہ دی نیوز، ادارہ جنگ پبلیکشنز نے فروری 1991ء میں میر شکیل الرحمان کی ادارت میں بیک وقت لاہور، کراچی اور راولپنڈی سے جاری کیا اور اس کے ساتھ ہی اسے نیو یارک اور لندن سے بھی شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔ دی نیوز پاکستان کا پہلا اخبار ہے جس کے رپورٹرز اور عملہ ادارت کے ارکان کمپوزنگ اور صفحات کی ترتیب و تزئین کا تمام کام کمپیوٹر پر خود سے کیا کرتے تھے۔ دی نیوز اپنے صفحات اور مواد دلکش ڈیزائن ،ٹائپ اور طباعت کی بنا پر دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کا ایک کامیاب انگریزی اخبار بن گیا۔ دی نیوز نے رنگین تصاویر خبروں کے صفحات پر شائع کرنے کا سلسلہ پہلی بار شروع کیا۔ اس وقت دی نیوز کے ایڈیٹر شاہین صبہانی ہیں۔
بیرونی روابط ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشابراہیم (اسلام)انا لله و انا الیه راجعونحمود الرحمن کمیشن رپورٹمحمد بن عبد اللہعمر بن خطابمحمد تقیحجشاد عظیم آبادیمرزا غالبمحمد اقبالمتضاد الفاظجمیل مظہریفیض احمد فیضقرآنابوبکر صدیقاردوسید احمد خانسلطنت عثمانیہاسماء اللہ الحسنیٰعبد اللہ بن عمرترقی پسند شاعریغزوہ بدرپاکستانخطبہ حجۃ الوداعصلح حدیبیہغزوہ خندقموسی ابن عمرانغزوہ احدمیثاق مدینہمير تقی میرفتح مکہداستان گوئیجمع (قواعد)اسماعیل (اسلام)عید الاضحیصلاح الدین ایوبیخلافت عباسیہ