خط (مکتوب)
(خطوط سے رجوع مکرر)
خط یا مکتوب دو افراد یا ادارے کے درمیان اطلاعات و معلومات کے لیے لکھا جانے والا پیغام ہے۔
جو لوگ ایک دوسرے سے فاصلوں پر رہتے ہیں، تبادلہ خیال کے لیے اور خیریت جاننے کے لیے بے چین رہتے ہیں۔ ماضی میں نظروں سے دور رہنے والوں کے آپسی تبادلہ خیال کا ایک ہی ذریعہ خط تھا۔ مختلف النوع جذبات، احساسات، خیالات اور اطلاعات تحریر کر کے ترسیل کا انتظام کرنا مکتوب نگاری کی خصوصیات ہیں۔
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: حمود الرحمن کمیشن رپورٹیوم تکبیرصفحۂ اولخاص:تلاشحمود الرحمن کمیشنانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہتاریخ پاکستانمشرقی پاکستانابراہیم (اسلام)28 مئیحمود الرحمنعمر بن خطابسید احمد خانمحمد اقبالاگرتلہ سازشابوبکر صدیقپاکستانقرآنموسی ابن عمرانعلی ابن ابی طالبمرزا غالبصلاح الدین ایوبیالطاف حسین حالیحجغزوہ بدرحروف کی اقساماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاردوعثمان بن عفانغزوہ احدابو حنیفہجمع (قواعد)متضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰاردو حروف تہجیاسلامعبد القدیر خانبیرل