جھولے لال (ہندومت)
جھولے لال (سندھی: جهولي لال) کو سندھی ہندوؤں کا محبوب بھگوان (اشٹ دیو) کہا جاتا ہے۔[1]جھولے لال کی سالگرہ چیتی چند کو چیتر (ہندو مہینہ) کے دوسرے دن پر آتی ہے اور ان کا عرس یا سالگرہ کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ مسلمان ان کو الخضر اور خواجہ خضر کہتے ہیں۔ مسلمانوں کے نزدیک آپ ولی بزرگ تھے۔[2] سکندر-نامہ میں ذکر کیا گیا ہے کہ جھولے لال ہندو اور مسلمان دونوں میں قابل احترام ہیں۔[2] مزید لکھا ہے کہ کبھی کبھی سبز رنگ میں ملبوس ایک بوڑھے آدمی طور پر نظر آتا ہے اور ایک مچھلی پر سوار ہوتا ہے۔ ان کا مزار پنجاب، پاکستان میں بھکر کی طرف دریائے سندھ کے ایک جزیرے پر واقع ہے۔
جھولے لال | |
---|---|
سندھ کے اشٹ دیو | |
دیوناگری | झूलेलाल |
واہن | مچھلی اور گھوڑا |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Story of Jhulelal"۔ 01 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2017
- ^ ا ب M. Longworth Dames۔ "Khwadja Khidr"۔ Encyclopedia of Islam, Second Edition۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2012
بیرونی روابط ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)حجمحمد بن عبد اللہمحمد اقبالعمر بن خطابپاکستان قومی کرکٹ ٹیمسید احمد خانابوبکر صدیقتکبرات تشریقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداردوپاکستاناسماعیل (اسلام)صلاح الدین ایوبیغزوہ بدرخطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبمرزا غالبموسی ابن عمرانعید الاضحییوم عرفہحمود الرحمن کمیشن رپورٹغزوہ احدقرآناسلاممتضاد الفاظاسماء اللہ الحسنیٰامہات المؤمنینعثمان بن عفانذوالحجہمیثاق مدینہپریم چندغزوہ خندقخالد بن ولیدہابیل و قابیلجمع (قواعد)