جوراسک پارک (ناول)

جوراسک پارک (انگریزی: Jurassic Park)، (عربی: الحديقة الجوراسية) 1990ء میں شائع ہونے والا سائنسی افسانہ ہے جو امریکی مؤلّف مائیکل کرائیٹون نے لکھا تھا۔

جوراسک پارک
کتاب کی پہلی اشاعت
مصنفمائیکل کرائیٹون
مصور سرورقچیپ کید
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
زبانانگریزی (1990ء)، عربی (2015ء)
صنفسائنسی–افسانوی،ٹیکنو تھرلر
تاریخ اشاعت
نومبر 1990
صفحات448
او سی ایل سی22511027
813/.54 20
ایل سی درجہ بندیPS3553.R48 J87 1990
ٹیرانوسارس نامی مہیب سوسمار کا 1917ء کا ڈیاگرام جو اس افسانے کا غلاف پر استعمال ہوا تھا۔

مزید دیکھے ترمیم

حوالہ جات ترمیم