جزیرہ صنافیر

جزیرہ صنافیر (انگریزی: Sanafir Island; (مصری عربی: جزيرة صنافير)‏,تلفظ [ɡeˈzi:ret sˤɑnɑˈfi:ɾ]) آبنائے تیران میں جزیرہ تیران کے مشرق میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 33 مربع کلومیٹر (13 مربع میل) ہے۔ یہ مصر کے زیر انتظام ہے جس پر سعودی عرب کا دعوی ہے۔

جزیرہ صنافیر
Sanafir Island
متنازع جزیرہ
مقامی نام: Geziret Ṣanafir / جزيرة صنافير
جزیرہ تیران اور صنافیر کا نقشہ
جغرافیہ
مقامبحیرہ احمر
متناسقات27°55′48″N 34°42′36″E / 27.93000°N 34.71000°E / 27.93000; 34.71000
کل جزائر1
رقبہ33 کلومربع میٹر (13 مربع میل)
زیر انتظام
 سعودی عرب
دعوی
{{country data {{{country claim}}}country flag2name = {{{country claim}}}variant =size =

}}

آبادیات
آبادیغیر آباد

حوالہ جات ترمیم