بی ٹی ایس ایک بینڈ ہے جس میں تقریباً سات لوگ ہیں۔

سات افراد پر مشتمل یہ بینڈ ساؤتھ کوریا میں تخلیق ہوا ہے۔ یہ جنوبی کوریا سمیت پوری دنیا میں مشہور ہے۔