بیٹی سنکلیئر (کرکٹر)

الزبتھ مارگریٹ سنکلیئر (پیدائش: 26 مئی 1933ء)|(وفات:24 فروری 2009ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھیں جو آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتی تھیں۔ [1] وہ 1954ء اور 1961ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے 2 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔اس نے اوٹاگو کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [2] [3]

بیٹی سنکلیئر
ذاتی معلومات
مکمل نامالزبتھ مارگریٹ سنکلیئر
پیدائش26 مئی 1933(1933-05-26)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
وفات24 فروری 2009(2009-20-24) (عمر  75 سال)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 31)12 جون 1954  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ17 مارچ 1961  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1948/49–1965/66اوٹاگو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہٹیسٹفرسٹ کلاس
میچ253
رنز بنائے262,211
بیٹنگ اوسط8.6624.84
100s/50s0/02/9
ٹاپ اسکور10172
گیندیں کرائیں2,635
وکٹ54
بولنگ اوسط22.48
اننگز میں 5 وکٹ0
میچ میں 10 وکٹ0
بہترین بولنگ4/6
کیچ/سٹمپ3/–23/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 26 نومبر 2021ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 24 فروری 2009ء کو ڈنیڈن، نیوزی لینڈ میں 75 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Elizabeth (Betty) Sinclair"۔ Tributes Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2020 
  2. "Betty Sinclair"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2014 
  3. "Betty Sinclair"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2020