امریکی نشریاتی ادارہ
امریکی نشریاتی ادارہ یا امیرکین براڈکاسٹنگ کمپنی (انگریزی: American Broadcasting Company؛ مختصراً: ABC) ایک امریکی کاروباری نشریاتی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے۔ اپنی تمام تر تاریخ میں، اے بی سی نے اشاعتی شعبے، تھیٹر اور فلم سازی کی صنعت سے اپنے معاشی معاملات کو بہتر بنائے رکھا۔
قسم | ٹیلی ویژن نیٹ ورک (غیر فعال ریڈیو نیٹ ورک) |
---|---|
ملک | ریاستہائے متحدہ |
پہلی ہوائی تاریخ | 12 اکتوبر 1943ء |
دستیابی | قومی |
نعرہ | "The Only Place To Be, ABC" |
صدر دفاتر | 77 ویسٹ 66ویں شارع، مینہیٹن، نیو یارک شہر، نیو یارک |
سرپرست | ڈزنی-اے بی سی ٹیلی ویژن گروپ (دی والٹ ڈزنی کمپنی) |
کلیدی شخصیات | این سوئینے ڈیوڈ ویسٹن پاؤل لی جان اسکپر |
تاریخ شروعات | 12 اکتوبر 1943ء 19 اپریل 1948ء (ٹیلی ویژن) | (ریڈیو)
سابق نام | این بی سی بلیو نیٹ ورک |
وضع تصویر | 720p/1080i (ایچ ڈی ٹی وی) 480i (رخی تناسب ایس ڈی ٹی وی) |
باضابطہ ویب سائٹ | abc |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد علی جناحمبشر احمد ربانیعمر بن خطابٹیپو سلطانمحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقپاکستانمحمد اقبالاستعارہعثمان بن عفانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامجملہ کی اقسامعلی ابن ابی طالبفقہمرکب یا کلامجعفر صادققرآناردوموسی ابن عمرانسید احمد خانحجتفسیر قرآنشاعریمرزا غالبجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباداردو حروف تہجیمشکوۃ المصابیحمحمد بن اسماعیل بخاریاسلامغزوہ بدرسردار سلیم حیدر خانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ابراہیم (اسلام)متضاد الفاظتشبیہصرف و نحو