البدایہ والنہایہ
البدایہ والنہایہتاریخ اسلام کی یہ مشہور و معروف کتاب عماد الدين ابو الفداء اسماعيل بن عمر بن كثير بن ضو بن كثير قرشی دمشقی شافعی المعروف ابن کثیر کی تصنیف ہے۔ اس میں 767ھ / 1357ء تک کے واقعات جمع ہیں۔ حافظ ابن کثیر کی یہ تاریخ علماء میں بڑی مستند تصور کی جاتی ہے۔ اس میں عام تاریخی واقعات کے علاوہ مشاہیر، علما و عرفاء کے حالات بھی عمدگی سے بیان کیے گئے ہیں۔
البدایہ والنہایہ | |
---|---|
مصنف | ابن کثیر |
اصل زبان | عربی |
ادبی صنف | دائرۃ المعارف |
او سی ایل سی | 32244065، 14690092، 22106920، 16137999 |
درستی - ترمیم |
مشمولات ترمیم
البدایہ والنہایہ 21 ابواب یا حصوں پر مشتمل ہے جس کی تفصیل یوں ہے۔
- پہلا باب۔
- دوسرا باب
- تیسرا باب
- چوتھاباب
- پانچواں باب
- چھٹا باب
- ساتواں باب
- آٹھواں باب
- نواں باب
- دسواں باب
- گیارھواں باب
- بارھواں باب
- تیرھواں باب
- چودھواں باب
- پندرھواں باب
- سولھواں باب
- سترھواں باب
- اٹھارواں باب
- انیسواں باب
- بیسواں باب
- اکیسواں باب
طباعت و اشاعت ترمیم
یہ کتاب 9 جلدوں میں مطبع السعادہ مصر سے شائع ہو چکی ہے۔ اس کتاب کی دوسری سے چھٹی تک کی پانچ جلدیں سیرت سے متعلق ہیں۔ اس کتاب کا یہ مخصوص حصہ سیرت ابن کثیر کے نام سے الگ سے 4 جلدوں میں بھی شائع ہو چکا ہے۔
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولابراہیم (اسلام)خاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹحجانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہاسماعیل (اسلام)عمر بن خطابواقعہ کربلامحمد اقبالابوبکر صدیقدرود ابراہیمیصلاح الدین ایوبیعلی ابن ابی طالبسید احمد خاننمرودخلافت عباسیہعثمان بن عفانقرآنپاکستانیوم تکبیرخانہ کعبہغزوہ بدراسلامبچوں کی نشوونماابو حنیفہخاص:حالیہ تبدیلیاںاردوفاطمہ زہراخلافت راشدہخطبہ حجۃ الوداعبکرمی تقویمموسی ابن عمرانصلح حدیبیہنور الدین زنگیغزوہ احدغزوہ خندقآدم (اسلام)