اسٹر
کیمیا میں ایسٹر یا esters وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو تیزاب(نامیاتی یا غیر نامیاتی) کے ماخذ ہیں جس میں کم از کم ایک -OH (ہائڈرواوکزائل)گروپ کو ایک O-الکائل(الک اوکزی) نے تبدیل کر دیا ہو۔ عموما اسٹر کاربوزائلک ایسڈ یا الکہل کے ماخذ ہوتے ہیں۔ گلیسیرائڈ جو گلائسیرول کے کے فیٹی ایسڈ ہیں حیاتیات میں ایک اہم ایسٹر ہیں جو چربی اور کھانے کے تیل کا ایک اہم جز ہیں۔ ڈی این اے کے ریٹھ کی ہڈی سمجھی جانے والی فوسفیٹ گروپ بھی ایسٹر ہے۔
ویکی ذخائر پر اسٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشحمود الرحمن کمیشن رپورٹانا لله و انا الیه راجعونابراہیم (اسلام)آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ءمحمد اقبالمحمد بن عبد اللہعمر بن خطابصلاح الدین ایوبیعلی رضاغزوہ بدربیرلابوبکر صدیقسید احمد خانحجپاکستانواقعہ کربلاموسی ابن عمراناردواسلامصلح حدیبیہعلی ابن ابی طالبقرآنغزوہ خندقحمود الرحمنابو حنیفہاسماء اللہ الحسنیٰجمع (قواعد)حمود الرحمن کمیشنفلسطینعشرہ مبشرہمرزا غالبغزوہ احدشیخ مجیب الرحمٰنعمرانیاتامہات المؤمنینشاہ ولی اللہآئین پاکستان