اسودینومہ
اسودینومہ (melanoma) ایک قسم کا عنادی سرطان ہے جو خلیات اسودینہ (melanocytes) میں نمودار ہوتا ہے، یہ خلیات اسودین (melanin) پیدا کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور عام طور پر جلد میں بکثرت پائے جاتے ہیں اس کے علاوہ آنتوں اور آنکھ میں بھی ملتے ہیں۔ جیسا کہ مذکور ہوا کہ یہ اسودین پیدا کرنے والے اسودینہ خلیات میں بننے والا سرطان ہے اسی وجہ سے اس کا نام اسودین + ومہ (melano + oma) کو باھم ملا کر اسودینومہ اختیار کیا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر اسودینومہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولجنگ آزادی ہند 1857ءخاص:تلاشانتخابات 1945-1946ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءانا لله و انا الیه راجعوننیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)سید احمد بریلویشدھی تحریکمحمد بن عبد اللہغزوہ احدحمزہ بن عبد المطلبسید احمد خانمحمد اقبالآل انڈیا مسلم لیگلوئس ماؤنٹ بیٹنعمر بن خطابسی آر فارمولاجناح کے چودہ نکاتاردوپاکستانقرآنمرزا غالبغزوہ بدرسعد بن ابی وقاصسنگٹھن تحریکتحریک خلافتابوبکر صدیقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتصلح حدیبیہمحمد علی جناحعلی ابن ابی طالباردو حروف تہجیقرارداد پاکستاناسماء اللہ الحسنیٰموسی ابن عمرانغزوہ خندقمتضاد الفاظاسلام