اسرائیل کے اضلاع
اسرائیل کے چھ اہم انتظامی اضلاع ہیں جنہیں عبرانی میں محوزوت (عبرانی: מְחוֹזוֹת، لفظی ترجمہ: 'اضلاع' ) کہا جاتا ہے۔ ان موجودہ اضلاع کو 1953 میں قائم کیے گئے تھے، جس سے قبل اس خطے کو انتداب فلسطین کے اضلاع میں تقسیم کیا گیا تھا۔ تب سے اضلاع کی حدود کو تبدیل نہیں کیا گیا۔
اسرائیل کے اضلاع מְחוֹזוֹת יִשְׂרָאֵל (محوزوت یسرائل) محافظات إسرائيل | |
---|---|
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | ریاست اسرائیل |
شمار | 6 اضلاع |
آبادیاں | 10,32,800 (ضلع حیفا) – 21,96,900 (وسطی ضلع) |
علاقے | 190 کلومیٹر2 (72 مربع میل) (ضلع تل ابیب) – 14,190 کلومیٹر2 (5,477 مربع میل) (جنوبی ضلع) |
حکومت | اضلاعی حکومت |
ذیلی تقسیمات | شہری کونسل، مقامی کونسل، علاقائی کونسل |
ہر ضلع کو مزید ذیلی اضلاع (یعنی تحصیلوں) میں تقسیم کیا جاتا ہے اور اسی طرح ان تحصیلوں کو شہروں، بلدیات اور علاقائی کونسلوں میں علاحدہ کیے جاتے ہیں۔ ان چھ اضلاع کی فہرست:
- ضلع یروشلم - آبادی: 9,07,300
- شمالی ضلع - آبادی: 12,41,900
- ضلع حیفا - آبادی: 8,80,700
- وسطی ضلع - آبادی: 17,70,000
- ضلع تل ابیب -آبادی: 12,27,900
- جنوبی ضلع - آبادی: 12,01,200
- یہودا و سامرہ - جسے زیادہ تر مغربی کنارہ سے جانا جاتا ہے :آبادی: 3,27,750
حوالہ جات ترمیم
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشکلیم الدین احمدانا لله و انا الیه راجعونکرشن چندرابراہیم (اسلام)محمد بن عبد اللہسید احمد خاناردو صحافت کی تاریخحجاردومحمد اقبالتکبرات تشریقمعاشیاتعرب میں بت پرستیعرب قبل از اسلامعمر بن خطابابرہہالطاف حسین حالیفاطمہ زہراپاکستانحمود الرحمن کمیشن رپورٹپریم چندمرزا غالبنیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2021-22ء اور 2023ءقرآناسماعیل (اسلام)خطبہ حجۃ الوداععلی ابن ابی طالبخلافت عباسیہابوبکر صدیقناولعید الاضحیافسانہذوالحجہصلاح الدین ایوبیجمع (قواعد)عرب قوممتضاد الفاظ