آبید
آبید (انگریزی: Hydrate) کیمیاء کی اصطلاح میں ایسا مادہ ہے جس میں پانی یا پانی کے عناصرشامل ہوں۔ آبیدوں کے مابین پانی کی کیمیائی حالت متغیررہتی ہے آبید مرکب کو ہم مرکب کے کلیہ اور پانی کے سالموں کے درمیان نقطہ (.) لگا کرلکھاجاتاہے۔ مثال کے طور پر بیریم ہائڈروآکسائڈاوکٹاہائڈریٹ (Ba(OH)2.8H2O) ایک آبیدہ مرکب ہے اس میں پانی کے سالمے ایک خاص تناسب سے اس مرکب کی قلم میں پائے جاتے ہیں جو حرارت مہیاکئے جانے پراس مرکب سے بہ آسانی جدا ہوکربخارات کی صورت خارج ہوجاتے ہیں۔ اور ایسے مرکبات جن کی قلموں سے پانی کا اخراج ہوچکاہے بے آب مرکبات (Anhydrous Compunds) کہلاتے ہیں۔
آبیدوں کی کیمیائی نوعیت
ترمیمنامیاتی کیمیا
ترمیمنامیاتی کیمیاء میں آبیدوں سے مراد ایسے مرکبات جن میں پانی یا پانی کے عناصر دیگر سالموں میں شامل ہوں ۔
ویکی ذخائر پر آبید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: یوم عرفہصفحۂ اولابراہیم (اسلام)خاص:تلاشتکبرات تشریقاسماعیل (اسلام)حجعید الاضحیخطبہ حجۃ الوداعایام تشریقمیر حسن دہلویانا لله و انا الیه راجعوناکبر الہ آبادیمنیٰمحمد اقبالتفسیر قرآنمحمد بن عبد اللہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرمحمد باقرعرفاتمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2عمر بن خطابہابیل و قابیلدرود ابراہیمیمتضاد الفاظسید احمد خانخلافت عباسیہصلاح الدین ایوبیحریم شاہقرآنواقعہ کربلابیرلپاکستانذوالحجہاردومذکر اور مونثغزوہ بدرعثمان بن عفانابوبکر صدیق